فرض محال
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ناممکن القیاس، ایسی چیزوں کا مان لینا جس کا واقع ہونا ممکن نہ ہو۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ناممکن القیاس، ایسی چیزوں کا مان لینا جس کا واقع ہونا ممکن نہ ہو۔ an impossible or absurd hypothesis.